Hussain Haqqani is a genius!

Wednesday, September 24, 2008 at 3:02 pm

نیویارک (جنگ نیوز) امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان پر نہیں بلکہ پاکستان میں موجود چند لوگوں پر حملے کر رہا ہے چند مذہبی تنظیموں کی امریکہ سے محاذ آرائی کو پاکستان سے محاذ آرائی نہیں بنانا چاہیے  امریکہ میں بہت سے لوگ پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ہمیں سفارتی کوششوں سے اپنے ملک کا امیج بہتر کرنا ہے اور معیشت کو استوار کرنا ہے،انہوں نے واضح کیا کہ امریکی حملوں کا مسئلہ بات چیت سے حل ہو سکتا ہے، انہوں نے کہاکہ پاکستان میں خود کش حملوں کی اتنی ہی مذمت ہونی چاہیے جتنی پاکستان کے اندر امریکی حملوں کی کی جاتی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سرزمین امریکی حملوں کا معاملہ ایک ایسا ایشو ہے جس کا حل بات چیت کے ذریعے ممکن ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ ایک سپر پاور ہے اور ہمیں اپنے عوام کو بھی باور کرانا ہو گا کہ امریکیوں کے ساتھ جنگ ہمارے مفاد میں نہیں۔

Source

Itna cheetah Admi!. Where was he? We need more guys like Haqqani then there will be no need to worry about Pakistan(Pakistan hoga to pareshani hogi na!)

Bookmark and Share
Related Posts with Thumbnails



Categories: Idiot, pakistan, America

4 Comments on “Hussain Haqqani is a genius!”

  1. ایک سے بڑھ کے ایک کرپٹ اور بے غیرت بندہ حمارے حکمران ٹولے میں موجود ہے
    اور یہ حقانی صاحب ان میں کافی نچلے درجے میں ہیں۔ ان سے اوپر بھی بہت ہیں

  2. “Itna cheetah Admi!”. I am sure you made a typo mistake here.. It should have been cho*tia right ?

  3. :D

    Really, kaha chupa betha tha yeh

  4. naheen chupaa nahee bethaa thaa, yai fasal bohat pahley sai maujood thee. Inkey pey-ghambar “Pevez Musharraf” nai inhain dobara jilaa bakhshee hai…

Post a Comment